the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

ممبئی،15ڈسمبر(ایجنسی) 15 دسمبر سے ملک کے 6 بڑے ہوائی اڈوں پر مسافروں کے ہینڈ بیگ کے ٹیگ پر سیکورٹی چیک سٹمپ نہیں لگے گا. مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ڈائریکٹر جنرل او پی سنگھ نے ممبئی میں اس بات کا اعلان کیا. 

اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار ممبئی آئے وپی سنگھ نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ 15 دسمبر سے آزمائشی سطح پر شروع ہو جائے گا.



font-size: 18px; text-align: start;">ڈائریکٹر جنرل او پی سنگھ نے یہ بھی صاف کیا کہ اس کا یہ مطلب نہیں کہ سیکورٹی میں کوئی کوتاہی برتی جائے گی، بلکہ سیکورٹی چیک کو اور پختہ کیا جائے گا. ویجلنس اور سی سی ٹی وی کی نگرانی بڑھائی جائے گی. انہوں نے بتایا کہ بورڈنگ پاس پر سیکورٹی چیک اسٹامپ کا عمل جاری رہے گی.

سنگھ نے چھترپتی شیواجی مہاراج ایئر پورٹ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ہوائی سفر کرنے والے مسافروں کے سفر کو اور آسان اور سہولت کے لئے پائلٹ پروجیکٹ کے تحت یہ پہل کی گئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.